دعاؤں کا گلشنرَبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًامفہوماے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسے انہوں نے بچپن میں مجھے پالا۔
ماخذ:الاسراء ۱۷:۲۴
رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُمفہوماے ہمارے رب! مجھے، میرے والدین کو اور تمام مومنوں کو اُس دن بخش دے جس دن حساب قائم ہوگا۔
ماخذ:ابراہیم ۱۴:۴۱
رَبِّ اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِمَنْ دَخَلَ بَيْتِيَ مُؤْمِنًا وَلِلْمُؤْمِنِينَ وَالْمُؤْمِنَاتِمفہوماے میرے رب! مجھے، میرے والدین کو، اور جو مومن ہو کر میرے گھر میں داخل ہو اُسے، اور تمام مومن مردوں اور عورتوں کو بخش دے۔
ماخذ:نوح ۷۱:۲۸

