دعاؤں کا گلشناللَّهُمَّ اكْفِنِي بِحَلَالِكَ عَنْ حَرَامِكَ، وَأَغْنِنِي بِفَضْلِكَ عَمَّنْ سِوَاكَمفہوماے اللہ! اپنے حلال کے ذریعے مجھے حرام سے بے نیاز کر دے، اور اپنے فضل سے مجھے اپنے سوا ہر ایک سے بے نیاز فرما دے۔
ماخذ:ترمذی (حسن)
اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ عِلْمًا نَافِعًا، وَرِزْقًا طَيِّبًا، وَعَمَلًا مُتَقَبَّلًامفہوماے اللہ! میں تجھ سے نفع بخش علم، پاکیزہ رزق اور مقبول عمل کا سوال کرتا ہوں۔
ماخذ:ابن ماجہ (صحیح)
رَبَّنَا أَنْزِلْ عَلَيْنَا مَائِدَةً مِنَ السَّمَاءِ تَكُونُ لَنَا عِيدًا لِأَوَّلِنَا وَآخِرِنَا وَآيَةً مِنْكَ، وَارْزُقْنَا وَأَنْتَ خَيْرُ الرَّازِقِينَمفہوماے ہمارے رب! ہم پر آسمان سے ایک خوان اُتار دے جو ہمارے اگلوں اور پچھلوں کے لیے عید ہو اور تیری طرف سے ایک نشانی ہو۔ اور ہمیں رزق عطا فرما، تُو ہی بہترین رزق دینے والا ہے۔
ماخذ:المائدہ ۵:۱۱۴

