دعاؤں کا گلشناللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ الْهُدَىٰ وَالتُّقَىٰ وَالْعَفَافَ وَالْغِنَىٰمفہوماے اللہ! میں تجھ سے ہدایت، تقویٰ، پاکدامنی اور بے نیازی مانگتا ہوں۔
ماخذ:مسلم
اللَّهُمَّ أَصْلِحْ لِي دِينِي الَّذِي هُوَ عِصْمَةُ أَمْرِي، وَأَصْلِحْ لِي دُنْيَايَ الَّتِي فِيهَا مَعَاشِي، وَأَصْلِحْ لِي آخِرَتِي الَّتِي فِيهَا مَعَادِي، وَاجْعَلِ الْحَيَاةَ زِيَادَةً لِي فِي كُلِّ خَيْرٍ، وَاجْعَلِ الْمَوْتَ رَاحَةً لِي مِنْ كُلِّ شَرٍّمفہوماے اللہ! میرے دین کو درست فرما دے جو میرے معاملات کی حفاظت ہے، میری دنیا کو درست فرما دے جس میں میری معاش ہے، اور میری آخرت کو درست فرما دے جس کی طرف میرا لوٹنا ہے۔ زندگی کو میرے لیے ہر بھلائی میں اضافے کا ذریعہ بنا، اور موت کو ہر برائی سے راحت بنا دے۔
ماخذ:مسلم
اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ الْجَنَّةَ وَأَعُوذُ بِكَ مِنَ النَّارِمفہوماے اللہ! میں تجھ سے جنت کا سوال کرتا ہوں اور آگ سے تیری پناہ چاہتا ہوں۔
ماخذ:ابو داؤد و ابن ماجہ (صحیح)
اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ الْعَافِيَةَ فِي الدُّنْيَا وَالْآخِرَةِمفہوماے اللہ! میں تجھ سے دنیا اور آخرت میں عافیت مانگتا ہوں۔
ماخذ:ابن ماجہ و ترمذی (حسن)
يَا مُقَلِّبَ الْقُلُوبِ ثَبِّتْ قَلْبِي عَلَىٰ دِينِكَمفہوماے دلوں کو پھیرنے والے! میرے دل کو اپنے دین پر ثابت رکھ۔
ماخذ:ترمذی (صحیح)
اللَّهُمَّ أَعِنِّي عَلَىٰ ذِكْرِكَ وَشُكْرِكَ وَحُسْنِ عِبَادَتِكَمفہوماے اللہ! اپنے ذکر، اپنے شکر اور اپنی بہترین عبادت پر میری مدد فرما۔
ماخذ:ابو داؤد و نسائی (صحیح)

