١ / ١
لا إله إلا الله وحده لا شريك له، له الملك، وله الحمد، يحيي ويميت، وهو حي لا يموت، بيده الخير، وهو على كل شيء قدير.
اللہ کے سوا کوئی معبود برحق نہیں، وہ اکیلا ہے، اس کا کوئی شریک نہیں، اسی کی بادشاہی ہے اور اسی کے لیے تمام تعریفیں ہیں، وہ زندہ کرتا اور مارتا ہے، اور وہ زندہ ہے، اسے موت نہیں آئے گی، بھلائی اسی کے ہاتھ میں ہے، اور وہ ہر چیز پر قادر ہے۔
گننے کے لیے ٹچ کریں

