١ / ١
اللهم رب السموات السبع وما أظللن، ورب الأرضين السبع وما أقللن، ورب الشياطين وما أضللن، ورب الرياح وما ذرين، أسألك خير هذه القرية، وخير أهلها، وخير ما فيها، وأعوذ بك من شرها، وشر أهلها، وشر ما فيها.
اے اللہ! ساتوں آسمانوں کے رب اور جو کچھ انہوں نے سایہ کیا، ساتوں زمینوں کے رب اور جو کچھ انہوں نے اٹھایا، شیطانوں کے رب اور جنہیں انہوں نے گمراہ کیا، اور ہواؤں کے رب اور جو کچھ وہ اڑاتی ہیں، میں تجھ سے اس بستی کی بھلائی، اس کے باشندوں کی بھلائی، اور جو کچھ اس میں ہے اس کی بھلائی مانگتا ہوں، اور اس کے شر، اس کے باشندوں کے شر، اور جو کچھ اس میں ہے اس کے شر سے تیری پناہ چاہتا ہوں۔
گننے کے لیے ٹچ کریں

