رفیق المسلم
ابھی رفیق المسلم حاصل کریں!

سواری پر بیٹھنے کی دعا

١ میں سے ٠ پڑھے
  1. ١ / ١

    بسم الله، والحمد لله " سبحان الذي سخر لنا هذا وما كنا له مقرنين، وإنا إلى ربنا لمنقلبون "، ((الحمد لله، الحمد لله، الحمد لله، الله أكبر، الله أكبر، الله أكبر، سبحانك اللهم إني ظلمت نفسي فاغفر لي؛ فإنه لا يغفر الذنوب إلا أنت.

    اللہ کے نام سے، اور تمام تعریفیں اللہ ہی کے لیے ہیں۔ "پاک ہے وہ ذات جس نے اس سواری کو ہمارے تابع کر دیا، حالانکہ ہم اسے قابو میں لانے والے نہ تھے، اور بیشک ہم اپنے رب ہی کی طرف لوٹنے والے ہیں۔" (اللہ کی حمد ہے، اللہ کی حمد ہے، اللہ کی حمد ہے، اللہ سب سے بڑا ہے، اللہ سب سے بڑا ہے، اللہ سب سے بڑا ہے، اے اللہ! تو پاک ہے، بےشک میں نے اپنی جان پر ظلم کیا ہے، پس مجھے بخش دے، کیونکہ گناہوں کو تیرے سوا کوئی نہیں بخشتا۔)

    گننے کے لیے ٹچ کریں