١ / ١
عن ابن عمر رضي الله عنه قال: كان يعد لرسول الله صلى الله عليه وسلم في المجلس الواحد مائة مرة من قبل أن يقوم: ((رب اغفر لي، وتب علي، إنك أنت التواب الغفور.
ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ایک ہی مجلس میں کھڑے ہونے سے پہلے سو مرتبہ یہ دعا پڑھتے تھے: (رب اغفر لی وتب علی إنک أنت التواب الغفور) اے میرے رب! مجھے بخش دے اور میری توبہ قبول فرما، بے شک تو ہی بہت توبہ قبول کرنے والا، بہت بخشنے والا ہے۔
گننے کے لیے ٹچ کریں

