رفیق المسلم
ابھی رفیق المسلم حاصل کریں!

نکاح کرنے یا جانور خریدنے کی دعا

١ میں سے ٠ پڑھے
  1. ١ / ١

    إذا تزوج أحدكم امرأة، أو إذا اشترى خادما فليقل: ((اللهم إني أسألك خيرها، وخير ما جبلتها عليه، وأعوذ بك من شرها، وشر ما جبلتها عليه، وإذا اشترى بعيرا فليأخذ بذروة سنامه وليقل مثل ذلك)).

    جب تم میں سے کوئی عورت سے نکاح کرے یا خادم خریدے تو یہ کہے: (اے اللہ! میں تجھ سے اس کی بھلائی اور اس فطرت کی بھلائی مانگتا ہوں جس پر تو نے اسے پیدا کیا ہے، اور تیری پناہ چاہتا ہوں اس کے شر سے اور اس فطرت کے شر سے جس پر تو نے اسے پیدا کیا ہے)۔ اور جب اونٹ خریدے تو اس کے کوہان کی چوٹی پکڑ کر یہی کہے۔

    گننے کے لیے ٹچ کریں