١ / ١
إذا دعي أحدكم فليجب، فإن كان صائما فليصل، وإن كان مفطرا فليطعم، ومعنى فليصل أي فليدع.
جب تم میں سے کسی کو دعوت دی جائے تو اسے قبول کرنی چاہیے، پس اگر وہ روزے سے ہو تو دعا کرے، اور اگر روزے سے نہ ہو تو کھانا کھائے۔ (فليصل کا مطلب ہے دعا کرنا)۔
گننے کے لیے ٹچ کریں

