رفیق المسلم
ابھی رفیق المسلم حاصل کریں!

کھانے سے فارغ ہونے کے وقت کی دعا

٢ میں سے ٠ پڑھے
  1. ١ / ٢

    الحمد لله الذي أطعمني هذا، ورزقنيه، من غير حول مني ولا قوة.

    تمام تعریفیں اللہ کے لیے ہیں جس نے مجھے یہ کھلایا اور بغیر میری کسی طاقت اور قوت کے مجھے یہ رزق عطا فرمایا۔

    گننے کے لیے ٹچ کریں

  2. ٢ / ٢

    الحمد لله حمدا كثيرا طيبا مباركا فيه، غير [مكفي ولا ] مودع، ولا مستغنى عنه ربنا.

    بہت زیادہ، پاکیزہ اور بابرکت تعریف اللہ کے لیے ہے، جو نہ کافی سمجھی جا سکتی ہے، نہ چھوڑی جا سکتی ہے، اور نہ ہی اے ہمارے رب! اس سے بے نیازی ممکن ہے۔

    گننے کے لیے ٹچ کریں