رفیق المسلم
ابھی رفیق المسلم حاصل کریں!

وضو مکمل ہونے کے بعد کا ذکر

٣ میں سے ٠ پڑھے
  1. ١ / ٣

    (أشهد أن لا إله إلا الله وحده لا شريك له وأشهد أن محمدا عبده ورسوله..).

    میں گواہی دیتا ہوں کہ اللہ کے سوا کوئی معبود برحق نہیں، وہ اکیلا ہے، اس کا کوئی شریک نہیں، اور میں گواہی دیتا ہوں کہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم اس کے بندے اور رسول ہیں۔

    گننے کے لیے ٹچ کریں

  2. ٢ / ٣

    اللهم اجعلني من التوابين واجعلني من المتطهرين

    اے اللہ! مجھے توبہ کرنے والوں اور پاک رہنے والوں میں شامل فرما۔

    گننے کے لیے ٹچ کریں

  3. ٣ / ٣

    (سبحانك اللهم وبحمدك، أشهد أن لا إله إلا أنت، أستغفرك وأتوب إليك).

    پاک ہے تو اے اللہ، اور تیری ہی تعریف ہے، میں گواہی دیتا ہوں کہ تیرے سوا کوئی معبود برحق نہیں، میں تجھ سے بخشش مانگتا ہوں اور تیری طرف رجوع کرتا ہوں۔

    گننے کے لیے ٹچ کریں