١ / ١
السلام عليكم أهل الديار، من المؤمنين والمسلمين، وإنا إن شاء الله بكم لاحقون، [ويرحم الله المستقدمين منا والمستأخرين] أسال الله لنا ولكم العافية.
اے ان گھروں (قبروں) میں رہنے والو! تم پر سلامتی ہو، مومنو اور مسلمانو! اور ہم بھی، اگر اللہ نے چاہا تو تم سے آ ملیں گے۔ [اللہ ہم میں سے پہلے جانے والوں اور بعد میں آنے والوں پر رحم فرمائے] میں اللہ سے اپنے اور تمہارے لیے عافیت مانگتا ہوں۔
گننے کے لیے ٹچ کریں

