رفیق المسلم
ابھی رفیق المسلم حاصل کریں!

نماز جنازہ میں بچے کی دعا

٢ میں سے ٠ پڑھے
  1. ١ / ٢

    اللهم أعذه من عذاب القبر)) وإن قال: ((اللهم اجعله فرطا وذخرا لوالديه، وشفيعا مجابا، اللهم ثقل به موازينهما، وأعظم به أجورهما، وألحقه بصالح المؤمنين، واجعله في كفالة إبراهيم، وقه برحمتك عذاب الجحيم، وأبدله دارا خيرا من داره، وأهلا خيرا من أهله، اللهم اغفر لأسلافنا، وأفراطنا، ومن سبقنا بالإيمان إن قال ذلك فحسن.

    "اے اللہ! اسے قبر کے عذاب سے بچا۔" اور اگر یہ کہے: "اے اللہ! اسے اس کے والدین کے لیے آگے بھیجا ہوا (ذخیرہ)، محفوظ اجر اور قبول شدہ سفارشی بنا دے۔ اے اللہ! اس کے سبب ان کے (اعمال کے) پلڑے بھاری کر دے اور ان کا اجر بڑا کر دے، اسے نیک مومنوں کے ساتھ ملا دے، اسے ابراہیم علیہ السلام کی کفالت میں رکھ، اور اپنی رحمت سے اسے دوزخ کے عذاب سے بچا لے، اسے اس کے گھر سے بہتر گھر اور اس کے گھر والوں سے بہتر گھر والے عطا فرما۔ اے اللہ! ہمارے پہلے گزرے ہوئوں کو، ہمارے (کمسنی میں فوت ہونے والے) بچوں کو، اور جو ایمان میں ہم سے پہلے گزر گئے انہیں بخش دے" تو یہ بھی درست ہے۔

    گننے کے لیے ٹچ کریں

  2. ٢ / ٢

    اللهم اجعله لنا فرطا، وسلفا، وأجرا.

    اے اللہ! اسے ہمارے لیے آگے بھیجا ہوا (ذخیرہ)، اجر اور نیکی بنا دے۔

    گننے کے لیے ٹچ کریں