١ / ١
اللهم اغفر لفلان (باسمه) وارفع درجته في المهديين، واخلفه في عقبه في الغابرين، واغفر لنا وله يا رب العالمين، وافسح له في قبره، ونور له فيه.
اے اللہ! فلاں (نام لے کر) کو بخش دے، اور اسے ہدایت یافتہ لوگوں میں بلند درجہ عطا کر، اور اس کی جگہ اس کی اولاد میں (بہتر) جانشین بنا، اور ہمیں اور اسے بخش دے، اے رب العالمین! اور اس کی قبر کو کشادہ کر دے، اور اس میں اس کے لیے نور پیدا کر دے۔
گننے کے لیے ٹچ کریں

