رفیق المسلم
ابھی رفیق المسلم حاصل کریں!

مصیبت زدہ شخص کی دعا

١ میں سے ٠ پڑھے
  1. ١ / ١

    إنا لله وإنا إليه راجعون، اللهم أجرني في مصيبتي، وأخلف لي خيرا منها.

    إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ (بے شک ہم اللہ ہی کے ہیں اور اسی کی طرف لوٹنے والے ہیں)، اے اللہ! میری مصیبت میں مجھے اجر عطا فرما، اور اس کے بدلے مجھے اس سے بہتر عطا فرما۔

    گننے کے لیے ٹچ کریں