رفیق المسلم
ابھی رفیق المسلم حاصل کریں!

مریض کی عیادت کی فضیلت

١ میں سے ٠ پڑھے
  1. ١ / ١

    قال النبي صلى الله عليه وسلم: ((إذا عاد الرجل أخاه المسلم مشى في خرافة الجنة حتى يجلس، فإذا جلس غمرته الرحمة، فإن كان غدوة صلى عليه سبعون ألف ملك حتى يمسي، وإن كان مساء صلى عليه سبعون ألف ملك حتى يصبح)).

    نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب کوئی شخص اپنے مسلمان بھائی کی عیادت کرتا ہے تو وہ جنت کے میووں میں چلتا ہے یہاں تک کہ بیٹھ جائے، پھر جب بیٹھ جائے تو رحمت اسے ڈھانپ لیتی ہے، اگر صبح کے وقت عیادت کرے تو ستر ہزار فرشتے شام تک اس کے لیے دعائے رحمت کرتے ہیں، اور اگر شام کے وقت عیادت کرے تو ستر ہزار فرشتے صبح تک اس کے لیے دعائے رحمت کرتے ہیں۔

    گننے کے لیے ٹچ کریں