١ / ٢
لا بأس طهور إن شاء الله.
کوئی حرج نہیں، ان شاء اللہ یہ (تیرے گناہوں کے لیے) پاک کرنے والی ہے۔
گننے کے لیے ٹچ کریں
لا بأس طهور إن شاء الله.
کوئی حرج نہیں، ان شاء اللہ یہ (تیرے گناہوں کے لیے) پاک کرنے والی ہے۔
گننے کے لیے ٹچ کریں
أسأل الله العظيم رب العرش العظيم أن يشفيك (سبع مرات).
میں اللہ عظیم، عرشِ عظیم کے رب سے سوال کرتا ہوں کہ وہ تجھے شفا دے۔ (سات مرتبہ)
گننے کے لیے ٹچ کریں