رفیق المسلم
ابھی رفیق المسلم حاصل کریں!

گناہ کرنے والا کیا کہے اور کیا کرے

١ میں سے ٠ پڑھے
  1. ١ / ١

    ما من عبد يذنب ذنبا فيحسن الطهور، ثم يقوم فيصلي ركعتين، ثم يستغفر الله إلا غفر الله له.

    جو بندہ بھی گناہ کرتا ہے، پھر اچھی طرح وضو کرتا ہے، پھر کھڑا ہو کر دو رکعت نماز پڑھتا ہے، پھر اللہ سے مغفرت طلب کرتا ہے تو اللہ اسے ضرور بخش دیتا ہے۔

    گننے کے لیے ٹچ کریں