١ / ٣
يستعيذ بالله و ينتهي عما شك فيه.
وہ اللہ کی پناہ مانگے اور جس چیز میں شک ہوا اس سے باز آ جائے۔
گننے کے لیے ٹچ کریں
يستعيذ بالله و ينتهي عما شك فيه.
وہ اللہ کی پناہ مانگے اور جس چیز میں شک ہوا اس سے باز آ جائے۔
گننے کے لیے ٹچ کریں
يقول: ((آمنت بالله ورسله.
وہ کہے: میں اللہ اور اس کے رسولوں پر ایمان لایا۔
گننے کے لیے ٹچ کریں
يقرأ قوله تعالى: " هو الأول والآخر والظاهر والباطن وهو بكل شيء عليم ".
وہ اللہ تعالیٰ کا یہ فرمان پڑھے: "وہی اول ہے اور آخر ہے اور ظاہر ہے اور باطن ہے، اور وہ ہر چیز کا خوب جاننے والا ہے۔"
گننے کے لیے ٹچ کریں