رفیق المسلم
ابھی رفیق المسلم حاصل کریں!

دشمن اور حاکم سے ملاقات کے وقت کی دعا

٣ میں سے ٠ پڑھے
  1. ١ / ٣

    اللهم إنا نجعلك في نحورهم، ونعوذ بك من شرورهم.

    اے اللہ! ہم تجھے ان کے مقابلے میں (ڈھال بنا کر) پیش کرتے ہیں، اور ان کے شر سے تیری پناہ چاہتے ہیں۔

    گننے کے لیے ٹچ کریں

  2. ٢ / ٣

    اللهم أنت عضدي، وأنت نصيري، بك أحول وبك أصول، وبك أقاتل.

    اے اللہ! تو ہی میری قوت ہے اور تو ہی میرا مددگار ہے، تیرے ہی سبب سے میں حرکت کرتا ہوں اور تیرے ہی سبب سے حملہ کرتا ہوں اور تیرے ہی سبب سے لڑتا ہوں۔

    گننے کے لیے ٹچ کریں

  3. ٣ / ٣

    حسبنا الله ونعم الوكيل.

    ہمیں اللہ کافی ہے اور وہ بہترین کارساز ہے۔

    گننے کے لیے ٹچ کریں