١ / ٢
سجد وجهي للذي خلقه، وشق سمعه وبصره بحوله وقوته، " فتبارك الله أحسن الخالقين ".
میرے چہرے نے اس ذات کو سجدہ کیا جس نے اسے پیدا کیا، اور اپنی طاقت اور قوت سے اس کے کان اور آنکھ کو چاک کیا۔ "پس بہت بابرکت ہے اللہ جو سب سے بہتر پیدا کرنے والا ہے۔"
گننے کے لیے ٹچ کریں

