رفیق المسلم
ابھی رفیق المسلم حاصل کریں!

رکوع سے اٹھنے کی دعا

٣ میں سے ٠ پڑھے
  1. ١ / ٣

    سمع الله لمن حمده.

    اللہ نے سن لی اس شخص کی جس نے اس کی تعریف کی۔

    گننے کے لیے ٹچ کریں

  2. ٢ / ٣

    ربنا ولك الحمد، حمدا كثيرا طيبا مباركا فيه.

    اے ہمارے رب! تیرے ہی لیے تعریف ہے، بہت زیادہ پاکیزہ اور بابرکت تعریف۔

    گننے کے لیے ٹچ کریں

  3. ٣ / ٣

    ملء السموات وملء الأرض، وما بينهما، وملء ما شئت من شيء بعد. أهل الثناء والمجد، أحق ما قال العبد، وكلنا لك عبد. اللهم لا مانع لما أعطيت، ولا معطي لما منعت، ولا ينفع ذا الجد منك الجد.

    جتنا آسمانوں اور زمین کو بھر دے اور جو کچھ ان کے درمیان ہے اسے بھی اور جتنا تو چاہے اس کے بعد کسی اور چیز کو بھی۔ اے تعریف اور بزرگی کے مالک! بندے نے جو کہا سب سے سچی بات یہی ہے، اور ہم سب تیرے بندے ہیں۔ اے اللہ! جو تو دے اسے کوئی روکنے والا نہیں اور جو تو روک لے اسے کوئی دینے والا نہیں، اور کسی بزرگی والے کو اس کی بزرگی تیرے مقابلے میں نفع نہیں دیتی۔

    گننے کے لیے ٹچ کریں