اللهم باعد بيني وبين خطاياي كما باعدت بين المشرق والمغرب، اللهم نقني من خطاياي كما ينقى الثوب الأبيض من الدنس، اللهم اغسلني من خطاياي، بالثلج والماء والبرد.
اے اللہ! میرے اور میرے گناہوں کے درمیان اتنی دوری کر دے جتنی تو نے مشرق اور مغرب کے درمیان کر دی ہے۔ اے اللہ! مجھے میرے گناہوں سے ایسے پاک کر دے جیسے سفید کپڑا میل کچیل سے پاک کیا جاتا ہے۔ اے اللہ! مجھے میرے گناہوں سے برف، پانی اور اولوں سے دھو دے۔
گننے کے لیے ٹچ کریں

