١ / ١
( اللهم لك الحمد أنت كسوتنيه، أسألك من خيره وخير ما صنع له، وأعوذ بك من شره وشر ما صنع له).
(اے اللہ! تیرے ہی لیے تعریف ہے، تو نے مجھے یہ پہنایا، میں تجھ سے اس کی بھلائی اور جس کام کے لیے یہ بنایا گیا اس کی بھلائی مانگتا ہوں، اور تیری پناہ چاہتا ہوں اس کے شر سے اور جس کام کے لیے یہ بنایا گیا اس کے شر سے۔)
گننے کے لیے ٹچ کریں

