قال النبي صلى الله عليه وسلم ((إذا كان جنح الليل – أو أمسيتم – فـكفوا صبيانـكم، فإن الشياطين تنتشر حينئذ، فإذا ذهب ساعة من الليل فخلوهم، وأغلقوا الأبواب واذكروا اسم الله؛ فإن الشيطان لا يفتح بابا مغلقا، وأوكوا قربكم، واذكروا اسم الله، وخمروا آنيتكم، واذكروا اسم الله، ولو أن تعرضوا عليها شيئا، وأطفئوا مصابيحكم)).
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: "جب رات کا اندھیرا چھا جائے — یا فرمایا: جب شام ہو جائے — تو اپنے بچوں کو روک لیا کرو، کیونکہ اس وقت شیاطین (ہر طرف) پھیل جاتے ہیں۔ پھر جب رات کا کچھ حصہ گزر جائے تو انہیں چھوڑ دو، اور دروازے بند کر کے اللہ کا نام لیا کرو، کیونکہ شیطان بند دروازہ نہیں کھول سکتا۔ اپنے مشکیزوں کے منہ باندھ دو اور اللہ کا نام لو، اور اپنے برتنوں کو ڈھانپ دو اور اللہ کا نام لو، خواہ اس پر کوئی چیز آڑے ہی رکھ دو، اور اپنے چراغ بجھا دیا کرو۔"
گننے کے لیے ٹچ کریں

