رفیق المسلم
ابھی رفیق المسلم حاصل کریں!

نبی ﷺ تسبیح کس طرح شمار فرماتے تھے

١ میں سے ٠ پڑھے
  1. ١ / ١

    عن عبد الله بن عمرو رضي الله عنه قال: ((رأيت النبي صلى الله عليه وسلم يعقد التسبيح)) وفي زيادة: ((بيمينه)).

    عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو (انگلیوں پر) تسبیح شمار کرتے ہوئے دیکھا۔ ایک روایت میں یہ اضافہ ہے کہ آپ اپنے دائیں ہاتھ سے تسبیح شمار فرماتے تھے۔

    گننے کے لیے ٹچ کریں