قال صلى الله عليه وسلم من قال: سبحان الله وبحمده في يوم مائة مرة حطت خطاياه ولو كانت مثل زبد البحر)).
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: "جو شخص دن میں سو مرتبہ «سبحان اللہ وبحمدہ» (اللہ پاک ہے اور ہر قسم کی تعریف اسی کے لیے ہے) کہے، اس کے گناہ معاف کر دیے جاتے ہیں، اگرچہ وہ سمندر کے جھاگ کے برابر ہی کیوں نہ ہوں۔"
گننے کے لیے ٹچ کریں

