رفیق المسلم
ابھی رفیق المسلم حاصل کریں!

سرکش شیاطین کے مکر و فریب کو دور کرنے کے لیے کیا کہا جائے

١ میں سے ٠ پڑھے
  1. ١ / ١

    أعوذ بكلمات الله التامات التي لا يجاوزهن بر ولا فاجر: من شر ما خلق، وبرأ وذرأ، ومن شر ما ينزل من السماء، ومن شر ما يعرج فيها، ومن شر ما ذرأ في الأرض، ومن شر ما يخرج منها، ومن شر فتن الليل والنهار، ومن شر كل طارق إلا طارقا يطرق بخير يا رحمن.

    أعوذ بکلمات الله التامات التی لا یجاوزہن بر ولا فاجر (میں اللہ کے کامل کلمات کی پناہ لیتا ہوں جن سے کوئی نیک و بد آگے نہیں بڑھ سکتا): ہر اس چیز کے شر سے جو اس نے پیدا کی، بنائی اور اگائی، اور آسمان سے اترنے والی چیز کے شر سے، اور اس میں چڑھنے والی چیز کے شر سے، اور زمین میں پھیلائی گئی چیز کے شر سے، اور اس سے نکلنے والی چیز کے شر سے، اور رات دن کے فتنوں کے شر سے، اور ہر رات کو آنے والے کے شر سے سوائے اس کے جو خیر لے کر آئے، اے رحمن!

    گننے کے لیے ٹچ کریں