رفیق المسلم
ابھی رفیق المسلم حاصل کریں!

ذبح یا قربانی کے وقت کیا کہا جائے

١ میں سے ٠ پڑھے
  1. ١ / ١

    بسم الله والله أكبر [اللهم منك ولك] اللهم تقبل مني.

    بسم اللہ واللہ اکبر [اللہم منک ولک] اللہم تقبل منی۔ (اللہ کے نام سے، اور اللہ سب سے بڑا ہے، [اے اللہ! یہ تیری ہی طرف سے ہے اور تیرے ہی لیے ہے] اے اللہ! مجھ سے قبول فرما۔)

    گننے کے لیے ٹچ کریں