١ / ١
إذا رأى أحدكم من أخيه، أو من نفسه، أو من ماله ما يعجبه [فليدع له بالبركة] فإن العين حق.
جب تم میں سے کوئی اپنے بھائی میں، یا اپنی ذات میں، یا اپنے مال میں کوئی چیز دیکھے جو اسے پسند آئے [تو اس کے لیے برکت کی دعا کرے] کیونکہ نظرِ بد حق ہے۔
گننے کے لیے ٹچ کریں

