١ / ١
ضع يدك على الذي تألم من جسدك وقل: بسم الله، ثلاثا، وقل سبع مرات: أعوذ بالله وقدرته من شر ما أجد وأحاذر.
اپنے جسم کے جس حصے میں درد ہو اس پر ہاتھ رکھو اور تین بار کہو: بسم اللہ، پھر سات بار کہو: أعوذ بالله وقدرته من شر ما أجد وأحاذر (میں اللہ اور اس کی قدرت کی پناہ لیتا ہوں اس چیز کے شر سے جو میں محسوس کرتا ہوں اور جس سے ڈرتا ہوں)۔
گننے کے لیے ٹچ کریں

