رفیق المسلم
ابھی رفیق المسلم حاصل کریں!

مشعرِ حرام کے پاس ذکر

١ میں سے ٠ پڑھے
  1. ١ / ١

    ركب النبي صلى الله عليه وسلم القصواء حتى أتى المشعر الحرام فاستقبل القبلة (فدعاه، وكبره، وهلله، ووحده) فلم يزل واقفا حتى أسفر جدا فدفع قبل أن تطلع الشمس.

    نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اپنی اونٹنی قصواء پر سوار ہو کر مشعرِ حرام تک پہنچے، پھر قبلہ رخ ہوئے (اور اللہ سے دعا کی، اس کی تکبیر کہی، اس کی توحید اور یکتائی بیان کی)، اور برابر کھڑے رہے یہاں تک کہ خوب روشنی ہو گئی، پھر سورج طلوع ہونے سے پہلے روانہ ہو گئے۔

    گننے کے لیے ٹچ کریں