رفیق المسلم
ابھی رفیق المسلم حاصل کریں!

یومِ عرفہ کی دعا

١ میں سے ٠ پڑھے
  1. ١ / ١

    قال النبي صلى الله عليه وسلم: ((خير الدعاء دعاء يوم عرفة، وخير ما قلت أنا والنبيون من قبلي: لا إله إلا الله وحده لا شريك له، له الملك وله الحمد وهو على كل شيء قدير)).

    نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ((بہترین دعا عرفہ کے دن کی دعا ہے، اور سب سے بہتر جو میں نے اور مجھ سے پہلے انبیاء نے کہا وہ یہ ہے: لا الٰہ الا اللہ وحدہ لا شریک لہ، لہ الملک ولہ الحمد وہو علی کل شیء قدیر۔))

    گننے کے لیے ٹچ کریں