رفیق المسلم
ابھی رفیق المسلم حاصل کریں!

صفا و مروہ پر کھڑے ہو کر دعا

١ میں سے ٠ پڑھے
  1. ١ / ١

    لما دنا النبي صلى الله عليه وسلم من الصفا قرأ: " إن الصفا والمروة من شعآئر الله " أبدأ بما بدأ الله به)) فبدأ بالصفا فرقي عليه حتى رأى البيت، فاستقبل القبلة، فوحد الله وكبره وقال: ((لا إله إلا الله وحده لا شريك له، له الملك وله الحمد وهو على كل شيء قدير، لا إله إلا الله وحده، أنجز وعده، ونصر عبده، وهزم الأحزاب وحده، ثم دعا بين ذلك. قال مثل هذا ثلاث مرات)) الحديث. وفيه: ((ففعل على المروة كما فعل على الصفا)).

    جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم صفا کے قریب پہنچے تو آپ نے تلاوت فرمائی: "بے شک صفا اور مروہ اللہ کی نشانیوں میں سے ہیں" ((میں اسی سے آغاز کرتا ہوں جس سے اللہ نے آغاز کیا)) پھر آپ نے صفا سے آغاز کیا اور اس پر چڑھے یہاں تک کہ بیت اللہ کو دیکھا، پھر قبلہ رخ ہوئے، اللہ کی توحید بیان کی اور اس کی تکبیر کہی اور فرمایا: ((لا الٰہ الا اللہ وحدہ لا شریک لہ، لہ الملک ولہ الحمد وہو علی کل شیء قدیر، لا الٰہ الا اللہ وحدہ، أنجز وعدہ، ونصر عبدہ، وہزم الأحزاب وحدہ)) پھر اس کے درمیان دعا کی۔ آپ نے یہ تین بار فرمایا)) الحدیث۔ اور اس میں ہے: ((پھر مروہ پر بھی ویسے ہی کیا جیسے صفا پر کیا تھا۔))

    گننے کے لیے ٹچ کریں