رفیق المسلم
ابھی رفیق المسلم حاصل کریں!

حجرِ اسود کے پاس آنے پر تکبیر کہنا

١ میں سے ٠ پڑھے
  1. ١ / ١

    طاف النبي صلى الله عليه وسلم بالبيت على بعير كلما أتى الركن أشار إليه بشيء عنده وكبر.

    نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اونٹ پر سوار ہو کر بیت اللہ کا طواف کیا، جب بھی آپ رکن (حجرِ اسود) کے پاس آتے تو اپنے پاس موجود کسی چیز سے اس کی طرف اشارہ کرتے اور تکبیر کہتے۔

    گننے کے لیے ٹچ کریں