رفیق المسلم
ابھی رفیق المسلم حاصل کریں!

جب کوئی مسلمان دوسرے مسلمان کی تعریف کرے تو کیا کہے

١ میں سے ٠ پڑھے
  1. ١ / ١

    قال النبي صلى الله عليه وسلم: ((إذا كان أحدكم مادحا صاحبه لا محالة فليقل: أحسب فلانا والله حسيبه، ولا أزكي على الله أحدا، أحسبه – إن كان يعلم ذاك – كذا وكذا)).

    نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ((اگر تم میں سے کسی کو اپنے ساتھی کی تعریف کرنی ہی ہو تو وہ یوں کہے: میں فلاں شخص کو ایسا سمجھتا ہوں، اور اللہ ہی اس کا حساب لینے والا ہے، اور میں اللہ کے سامنے کسی کی پاکیزگی کی گواہی نہیں دیتا، میں اسے – اگر وہ جانتا ہو – ایسا ایسا سمجھتا ہوں۔))

    گننے کے لیے ٹچ کریں