رفیق المسلم
ابھی رفیق المسلم حاصل کریں!

مرغ کی بانگ اور گدھے کی آواز سن کر دعا

١ میں سے ٠ پڑھے
  1. ١ / ١

    إذا سمعتم صياح الديكة فاسألوا الله من فضله؛ فإنها رأت ملكا وإذا سمعتم نهيق الحمار فتعوذوا بالله من الشيطان؛ فإنه رأى شيطانا.

    جب تم مرغوں کی بانگ سنو تو اللہ سے اس کا فضل مانگو، کیونکہ اس نے فرشتہ دیکھا ہے، اور جب تم گدھے کی آواز سنو تو شیطان سے اللہ کی پناہ مانگو، کیونکہ اس نے شیطان دیکھا ہے۔

    گننے کے لیے ٹچ کریں