قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: ((لا تدخلوا الجنة حتى تؤمنوا، ولا تؤمنوا حتى تحابوا، أولا أدلكم على شيء إذا فعلتموه تحاببتم، أفشوا السلام بينكم)).
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: (تم جنت میں داخل نہیں ہو گے یہاں تک کہ ایمان لے آؤ، اور تم مومن نہیں ہو گے یہاں تک کہ آپس میں محبت کرو، کیا میں تمہیں ایسی بات نہ بتاؤں کہ اگر تم اسے کرو تو آپس میں محبت کرنے لگو؟ آپس میں سلام کو عام کرو۔)
گننے کے لیے ٹچ کریں

