رفیق المسلم
ابھی رفیق المسلم حاصل کریں!

جب کوئی خوشی یا ناپسندیدہ بات پیش آئے تو کیا کہے

١ میں سے ٠ پڑھے
  1. ١ / ١

    كان النبي صلى الله عليه وسلم إذا أتاه الأمر يسره قال: ((الحمد لله الذي بنعمته تتم الصالحات)) وإذا أتاه الأمر يكرهه قال: ((الحمد لله على كل حال)).

    نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو جب کوئی خوشی کی بات پیش آتی تو فرماتے: (اللہ کی حمد ہے جس کی نعمت سے نیک اعمال مکمل ہوتے ہیں) اور جب کوئی ناپسندیدہ بات پیش آتی تو فرماتے: (ہر حال میں اللہ کی حمد ہے)۔

    گننے کے لیے ٹچ کریں