رفیق المسلم
ابھی رفیق المسلم حاصل کریں!

سفر سے واپسی کا ذکر

١ میں سے ٠ پڑھے
  1. ١ / ١

    يكبر على كل شرف ثلاث تكبيرات ثم يقول: لا إله إلا الله وحده لا شريك له، له الملك، وله الحمد، وهو على كل شيء قدير، آيبون، تائبون، عابدون، لربنا حامدون، صدق الله وعده، ونصر عبده، وهزم الأحزاب وحده.

    وہ ہر بلندی پر تین بار تکبیر کہتے پھر فرماتے: اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں، وہ اکیلا ہے، اس کا کوئی شریک نہیں، اسی کی بادشاہی ہے اور اسی کے لیے تمام تعریفیں ہیں، اور وہ ہر چیز پر قادر ہے، ہم لوٹنے والے، توبہ کرنے والے، عبادت کرنے والے، اور اپنے رب کی حمد بیان کرنے والے ہیں، اللہ نے اپنا وعدہ سچا کر دکھایا، اپنے بندے کی مدد کی، اور اکیلے ہی لشکروں کو شکست دی۔

    گننے کے لیے ٹچ کریں