رفیق المسلم
ابھی رفیق المسلم حاصل کریں!

سفر یا کہیں اور کسی جگہ قیام کرتے وقت کی دعا

١ میں سے ٠ پڑھے
  1. ١ / ١

    أعوذ بكلمات الله التامات من شر ما خلق.

    میں اللہ کے کامل کلمات کی پناہ چاہتا ہوں ہر اس چیز کے شر سے جو اس نے پیدا کی۔

    گننے کے لیے ٹچ کریں