رقیہ شرعیہبِاسْمِ اللَّهِ أَرْقِيكَ، مِنْ كُلِّ شَيْءٍ يُؤْذِيكَ، مِنْ شَرِّ كُلِّ نَفْسٍ أَوْ عَيْنِ حَاسِدٍ، اللَّهُ يَشْفِيكَ، بِاسْمِ اللَّهِ أَرْقِيكَمفہوماللہ کے نام سے میں تم پر دم کرتا ہوں، ہر اُس چیز سے جو تمہیں تکلیف دے، ہر نفس یا حاسد کی نظر کے شر سے۔ اللہ تمہیں شفا دے۔ اللہ کے نام سے میں تم پر دم کرتا ہوں۔
ماخذ:صحیح مسلم

